سابق صدر آصف علی زرداری کی موت کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے

گزشتہ روز آصف علی زرداری کی خاندانی ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ ان کی صحت اب کافی بہتر ہے اور لوگوں کو جھوٹی خبر پھیلانے کا کوئی حق نہیں ہے