حکومت نے اچانک تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا


ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یکم سے 7 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہارکی تعطیلات کے اعلان کے بعد ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی ادارے یکم سے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔

 

Post a Comment

0 Comments