Shawal ka Chand Nazar Agaya | Eid-Ul-Fitr | Chand Raat | Eid Chand | Ruet-e-Hilal Committee


مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان بھرمیں چاند کی شہادت نہ ملنے کا اعلان کیا ہے لیکن ملک کا ایک ایسا شہر بھی ہےجہاں سے ایک دو نہیں بلکہ شوال کے چاند کی 8 شہادتیں موصول ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے گڑیالہ میں چاند نظر آگیا ہے، مردان گڑیالہ میں سعید زمان چچا سمیت 8 افراد نے چاند دیکھ لیا، واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے، اس لیے ملک بھر میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ منائی جائیگی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور لندن میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور ان ملکوں کے شہری کل عید الفطر ادا کریں گے۔
 

Post a Comment

0 Comments